24.1 C
Delhi
8 December, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
’اندازِبیاں‘مجلہ نہیں،میرا جنون ہے:حقانی القاسمی عبارت پبلی کیشن کے زیر اہتمام میڈیکل ڈاکٹروں کی ادبی خدمات کے جائزے پر مشتمل’اندازِ بیاں‘کے تازہ شمارے کی رسم ِاجرا نئی دہلی: حقانی القاسمی ایک باکمال اور مایہ نازادیب و تنقید نگار ہیں اور انھوں نے نہایت اخلاص اور بے نیازی کے ساتھ اردو کی...
خطباتِ جمعہ تالیف پروفیسر سعود عالم قاسمی، سابق ناظم دینیات ، علمی گڑھ مسلم یونیورسٹی تبصرہ : ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی مسلمانوں کی دینی ، سماجی اور اخلاقی تربیت و اصلاح میں خطباتِ جمعہ کی بڑی اہمیت ہے۔مسلمانوں کی اکثریت جمعہ کی نماز کا اہتمام کرتی ہے ، وہ بھی جو پنج...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی             دو برس ہوئے ، عزیزی محمد اسامہ کو 'برصغیر ہندوپاک میں فکر اسلامی کے شارح : مولانا صدر الدین اصلاحی _ ایک مطالعہ' کے عنوان پر شعبۂ اسلامک اسٹڈیز ، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ ہوئی تھی...
تحریر: نجم الہدیٰ ثانی اروندھتی رائے کی کتاب 'The Doctor and the Saint ' کل ختم ہوئی۔ اصلاً، یہ کوئی کتاب نہیں ہے بلکہ بابا صاحب بھیم راؤامبیڈکرکی انقلابی کتاب 'Annihilation of Caste' کے اصل متن کے ساتھ تعارف کے طورپر 2014میں شائع ہوئی ۔پھر 2019 میں اسے الگ سے...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی مخالفینِ اسلام اور خاص طور پر اہلِ مغرب کی جانب سے یہ بات بڑے زور وشور سے کہی جاتی رہی ہے کہ اسلام نے حصولِ علم کے میدان میں عورت کی حوصلہ شکنی کی ہے اور اسے تعلیم وثقافت کی مجلسوں سے دور رکھا...
از : ڈیوڈ بوئیک تلخیص و ترجمہ: پروفیسر محمد سجاد شعبہء تاریخ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نوٹ: ڈیوڈ بوئیک کا یہ مضمون، موناش یونیورسٹی، آسٹریلیا کے موقر جریدہ، ساؤتھ ایشیا: جرنل آف ساؤتھ ایشین اسٹڈیز، مئ 2020، کے شمارے میں شائع ہوا ہے۔ یہ شمارہ جنوبی ایشیا کے کتب خانوں پر ایک خاص...
مصنف : فتحی عثمان مترجم :عدیل اختر ناشر :زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا، نئی دہلی تعارف : ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی        قرآن مجید کا موضوع انسان ہے ۔ اس میں کائنات ، خالقِ کائنات اور انسانوں کے باہمی تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ کائنات کے مظاہر: زمین،آسمان، سورج، چاند، ستارے،...
(ایک قابلِ قدر تحقیقی مقالہ) ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی قرآن کریم رہتی دنیا تک تمام انسانوں کے لیے الٰہی ہدایت نامہ ہے۔ اس میں ان کے لیے زندگی گزارنے کا طریقہ بیان کیاگیاہے۔ان سے مطلوب یہ ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش کریں کہ کن کاموں سے اللہ خوش...
مصنفہ : ندیم سحر عنبریں ناشر : ہدایت پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس ، نئی دہلی _ 25 سن اشاعت :2019 ، صفحات : 375 قیمت : 350 روپئے تبصرہ نگار : ڈاکٹر ابوسعد اعظمی ادارہ علوم القرآن ، علی گڑھ شائع شدہ : شش ماہی مجلہ علوم القرآن ، علی گڑھ، جلد 35 ،شمارہ 1...