14.1 C
Delhi
1 February, 2023
AdvertisementAll kind of website designing
ڈاکٹر میم ضاد فضلی ہادی عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑے دل نشیں اور مؤثر اسلوب میں اخلاق حسنہ کو اپنانے کی تلقین کی ہے چند احادیث ملاحظہ ہوں۔ اکمل المؤمنین ایمانا احسنھم خلقا کامل مومن وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں۔(ابوداؤد ٤٦٨٦، ترمذی ١١٦٢) ان المؤمن لیدرک بحسن...
ڈاکٹر میم ضاد فضلی سینئر صحافی و تجزیہ نگار کل اس وقت میرا کلیجہ منہ کو آنے لگا جب میرے ایک دوست نے بتایا کہ بھائی صاحب اللہ کی بڑی آزمائش ’’ کورو نا وائرس‘‘ جیسی جان لیوان وبا کی خوفناک حالات میں بھی ہمارا مسلم نوجوان گناہوں سے تائب ہونے...
ڈاکٹر میم ضاد فضلی (سینئر صحافی و تجزیہ نگار) آج جب کورونا کی تباہ کاری سے دنیاکے طاقتور ترین ممالک کراہ رہے ہیں، اور امریکہ ، اسپین ،اٹلی اور برطانیہ سمیت اس کے تمام حوااری ممالک پانی پی پی کر چین کو کوس رہے ہیں اور اپنے عوام کا ذہن...
امریکہ ،اسرائیل اور سعودیہ مثلث کی بربادی کا وقت آ گیا؟ میم ضاد فضلی امریکہ بہادر نے سوچا تھا کہ وہ جس طرح دہشت گردوں کو مٹانے کا بہانہ بنا کرپاکستانی عوام پر ڈرون حملے کرکے اس کے سینکڑوں بے گناہ عوام کو موت کی ابدی نیند سلا نے کے بعد...
ایسی رسوائی تاریخ میں کسی صدر جمہوریہ کو نہیں ملی ہوگی میم ضاد فضلی گزشتہ چار دسمبر2019کو وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی بل کا مسودہ پیش کیا، جس کے بعد سارا ملک سراپا احتجاج ہے ، ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسی...
میم ضاد فضلی گزشتہ 21دسمبر2019کو ملیشیا کے سر براہ مہاثیر محمد کی دعوت پرچہار روزہ ’’کوالا لمپور سمٹ2019‘‘پختہ منصوبوں اور سنجیدہ عہدو پیمان کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس اجتماع کا کلیدی مقصدموجودہ عالمی صورت حال میں مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حل کے علاوہ خاص طور پر...
کیاخون کی ہولی کھیلنے کا اشارہ پولیس کو مل چکا ہے؟ میم ضاد فضلی کل میری توقع کے عین مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرداروند بوبڑے کی سربراہی والی بنچ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی گرفتار ی اور غیر قانونی طریقے سے ان پر کئے جارہے تشدد کوروکنے...
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وی سی سے چند سلگتے سوال میم ضاد فضلی گزشتہ 14 دسمبر2019کو امت شاہ کے سیاہ قانون کیخلاف جامعہ نگر اور قرب و جوار کے عوام سڑک پر اترے تھے، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے درمیان سے گزرنے والی کامن سڑک سے مظاہرین کیا گزرے کہ دہلی پولیس...
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے میم ضاد فضلی گزشتہ 16اکتوبر 2019کو دی وائر سمیت سوشل میڈیا اور دیگر نیوز پورٹلس پر یہ خبر گردش میں تھی کہ رام جنم بھومی۔ بابری مسجد معاملے کی حتمی سماعت سے قبل ہی اس مقدمہ کے ایک مسلم فریق اتر پردیش سنی...
سچ بول دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  میم ضاد فضلی بابری مسجد اراضی قضیہ اور رام مندر کے تعلق سے عدالت عظمیٰ میں سماعتیں جاری ہیں، اس دوران خصوصی بنچ نے یہ اعلان بھی کررکھا ہے کہ بہر حال 17 اکتوبر یعنی موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا کے سبکدوش ہونے سے قبل ہی مقدمہ...