29.1 C
Delhi
8 August, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
ہوم تعلیم اور تعلیم گاہیں

تعلیم اور تعلیم گاہیں

دیوبند : نیاسویرا لائیو: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی و علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ پر پولیس کی بربریت کے خلاف دیوبند میں بھی شدید غصہ پایاجارہاہے ،حالانکہ یہاں اعلیٰ افسران کیمپ کئے ہوئے ہیں، دیوبند کو...
نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم مسلسل مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پیر کی صبح ہی جامعہ کے طالب علم دوبارہ مظاہرہ کرنے سڑک پر اترے۔ طالب علم یونیورسٹی کے گیٹ کے باہر ٹی شرٹ اتار کر احتجاج کر رہے ہیں۔ جامعہ یونیورسٹی کے طالب علم مسلسل...
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی لاء فیکلٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں جمع ہوکر شہریت ترمیمی قانون پر تبادلہ خیال کرکے مذکورہ قانون کو دستور ِ ہند کے خلاف قرار دیا۔اس موقع پر ایک عرضداشت صدر جمہوریہ ہند کے نام موسوم گورنر اترپردیش کے...
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صدر دروازے باب سید پر آج طلبہ نے پینٹنگ کے ذریعہ اپنے غم غصہ کا اظہار کیا اور ملک میں بنائے گئے نئے شہریت ترمیم قانون کو ایک فرقہ کے خلاف بتایا۔ اے ایم یو کے طلبہ نے پینٹنگ کے ذریعہ...
وارانسی : بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں سنسکرت شعبہ کے طلباء کے ہنگاموں کے درمیان مسلم اسسٹنٹ پروفیسر فیروز خان نے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔ یونیورسٹی کے سنسکرت ودیا دھرم وگیان ڈپارٹمنٹ میں ان کی تقرری کے بعد سے ہی طلباء نے احتجاجی مظاہرہ شروع کر...
نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فیکلٹی آف ڈنٹسٹری نے 7 دسمبر 2019 کو ''اسٹینڈرڈائزڈ ڈیٹا کلیکشن اینڈ ریکارڈ مینٹیننس ان ٹریننگ'' کے عنوان سے پہلی سپارک - ایم ایچ آر ڈی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔اس میں پلاسٹک سرجن، اورل سرجن، آرتھوڈوسٹسٹ، اسپیچ تھراپسٹ اور ملک کے مختلف...
تحقیقی مقالوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا علی گڑھ، 6دسمبر: دواخانہ طبیہ کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے زیر اہتمام ڈیزائن آف ٹیبل کیلنڈر 2020ءکے مقابلہ میں بی یو ایم ایس (سالِ آخر) کے طالب علم محمد مشفق کو اوّل اور بی یو ایم ایس (فائنل بیچ...
وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی مسلسل پیروی کا مثبت نتیجہ برآمد ہوا، وائس چانسلر نے مرکزی وزیر اور حکومت ہند کا شکریہ ادا کیا علی گڑھ، 6دسمبر 2019: وزارت اقلیتی امور، حکومت ہند نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ملاپورم (کیرالہ) اور مرشدآباد (مغربی بنگال) کے...
علی گڑھ ، نیا سویرا لائیو : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اپنے دورہ امریکہ کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں اے ایم یو الومنائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ سرسید ڈے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علی گڑھ مسلم...
نئی دہلی ، نیا سویرا : دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑہ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباءپر پولیس کے ذریعہ کی گئی بے رحمانہ کارروائی اور مرکزی مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کے ذریعہ جبراً فیس بڑھائے جانے کے تغلقی فرمان کی مذمت کرتے...