29.1 C
Delhi
8 August, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
ہوم تعلیم اور تعلیم گاہیں

تعلیم اور تعلیم گاہیں

امارت شرعیہ کے زیر اہتمام اردو تحریک سے وابستہ نمائندہ شخصیات کے مشاورتی اجلاس میں کئی اہم تجاویز منظور ، اردو کارواں اور اردو دستہ کی بھی تشکیل محمد نعمت اللہ پٹنہ، 14 فروری: اردو کی بقاء ، تحفظ اورترویج و اشاعت کے موضوع پر ا لمعہد العالی امار رت شرعیہ کے...
معلوماتی ادب کو نصاب کا حصہ بنانا لازمی، اردویونیورسٹی میں سیمینار سے اہل علم کا خطاب حیدرآباد، (ایجنسی)’’معلوماتی ادب کی تین جہات ہیں علم، خبر اور دانش۔علم دراصل ایک منضبط نظام فکر کا نام ہے جس کی اگلی منزل دانش ہے اورآخری منزل بصیرت ہے جو علم میں مزید اضافہ...
علی گڑھ، (ایجنسی)۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صدی سال میں اس کے تعلیمی و تحقیقی معیار کا لگاتار اعتراف کیا جارہا ہے جو علیگ برادری کے لئے باعث مسرت ہے۔ اسی کڑی میں امریکی میڈیا ادارے ’یوایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ‘ نے اپنے تازہ بین الاقوامی رینکنگ سروے...
مرکزی وزیر تعلیم نے چھتیس گڑھ اور بہار میں دو نئے کیندریہ اسکولوں کا افتتاح کیا نئی دہلی ، 21 جنوری (ایجنسی)۔ مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے جمعرات کے روز بہار اور چھتیس گڑھ کو دو نئے کیندریہ اسکول کی سوغات دیتے ہوئے کہا کہ نئی تعلیمی...
اعظم گڑھ میں ہر طرف جشن کا ماحول، مبارک د دینے والوں گھرپر تانتا لگا، بھارت بک سینٹر نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن لانے والے طلبا کو ٹرافی اور شال دیکر حوصلہ افزئی کرنے کا کیا اعلان اعظم گڑھ: پھول قصبہ میں واقع نیو کینبرج سینئر سیکنڈری اسکول میں...
بھارت بک سینٹر اعظم گڑھ کے زیر اہتمام کورونا کے دور میں بچوں کی تعلیم کے موضوع پر منعقدہ ویبنار میں ماہرین کی آراء نئی دہلی ، پریس ریلیز:عالمگیر سطح پر اس وقت کورونا وائرس کی تباہ کاری نے نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیا ہے۔موجودہ وبا زدہ...
نئی دہلی، پریس ریلیز:دنیا کی اور آخرت کی تمام کامیابیوں کا انحصار تعلیم پر ہے۔مگر اس شر ط کے ساتھ کہ وہ علم علم نافع ہونا چاہئے۔ اسی تعلیم سے سماج ترقی مشروط ہے اور معاشرہ کو عزت و احترام بھی اسی کے صلے میں ملتا ہے۔مگر ہمارا المیہ...
ڈاکٹر سکندر اصلاحی 09839538225 دیگر تمام مذاہب اور نظریات یا مختلف قوموں کے تصورات کے مطابق علم کی تعریف، اس کے اغراض و مقاصد مختلف ہیں اور مختلف ہونے بھی چاہئیں۔ قوموں کے بنیادی عقائد اور تصورات کے مطابق ان کی ضرورتیں ہوا کرتی ہیں ۔ انہیں ضرورتوں کی تکمیل کے...
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کیا اسکولوں میں روزانہ ایک تہائی وقت عربی و اسلامیات کے لیے خاص کرکے بچوں کو معیاری تعلیم دی جاسکتی ہے؟ تجربہ و مشاہدہ بتاتا ہے کہ نہیں دی جاسکتی _ مسلم منیجمنٹ اسکولوں کے منیجر اور پرنسپل حضرات بچوں کے بھاری بھرکم کورس سے...
ڈاکٹر محمد اللہ خلیلی قاسمی ۱۸۵۷ء کے خونیں انقلاب میں جب دہلی اجڑی اور اس کی سیاسی بساط الٹ گئی تو دہلی کی علمی مرکزیت بھی ختم ہوگئی اور علم و دانش کا کارواں وہاں سے رخت سفر باندھنے پر مجبور ہوگیا۔ اس وقت کے اہل اللہ اور خصوصیت سے...