32.1 C
Delhi
29 September, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
صادق اندوری احساس آرزو ۓ بہاراں نہ پوچھیے دل میں نہاں ہے آتش سوزاں نہ پوچھیے عید آئی اور عید کا سامان نہ پوچھیے مفلس کی داستاں کسی عنواں نہ پوچھیے ہے آج وہ بہ حالِ پریشاں نہ پوچھیے روزے تو ختم ہو گئے باصد غم و ملال اب عید آئی اور وہ ہونےلگا نڈھال بچوں کا...
پروفيسر عبيد الله فراہى رحمہ الله نے داعی اجل کو لبیک کہا ڈاكٹر محمد اكرم ندوى، آكسفورڈ حرم ودير كى گليوں ميں پڑے پهرتے ہيں بزم رنداں ميں جو شامل نہيں ہونے پاتے آخر خدا كا حكم پورا ہوا ، اور تشويشناك علالت كے بعد آج (17رمضان 1442ه مطابق 29 اپريل 2021) پروفيسر...
افتخار امام صدیقی،مدیر ماہنامہ شاعر بمبئی تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظؔ کرناٹکی دنیا کی ہر زبان کی طرح اردو میں بھی نظریات و رجحانات اور مکتبہ فکر کے ساتھ ساتھ دبستانوں اور اسکولوں کا ذکر ہوتا رہتا ہے۔ دہلی اسکول، لکھنؤ اسکول، عظیم آباد اسکول، رام پور اسکول اور آگرہ اسکول۔ دہلی، لکھنؤ اور عظیم...
محمد شارب ضیاء رحمانی کس کواندازہ تھاکہ امیرشریعت سابع،مربی ومرشد،مفکراسلام حضرت مولانامحمدولی صاحب کواچانک ’رحمة اللہ علیہ‘ لکھناپڑے گا۔ جب جب یہ مرحلہ آتاہے ،قلم رک جاتاہے،یقین نہیں ہوتاکہ آپؒ رخصت ہوگئے،دل بے قابو،ذہن منجمداورحواس رفوہوجاتے ہیں کہ ابھی توامارت اورمسلم پرسنل لاءبورڈکے پلیٹ فارم سے آپؒ کی تحریکات رواں...
خانقاہ رحمانی سے دین وشریعت کی حفاظت کی خدمت ہوتی رہے گی :احمد ولی فیصل رحمانی مونگیر : حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی ازہری خانقاہ رحمانی مونگیر کے باضابطہ پانچویں سجادہ نشین ہوگئے، چوتھے سجادہ نشیں امیر شریعت مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی رحمہ اللہ کے خلفا مولانا...
ڈاکٹر ابو سحبان روح القدس ندوی استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ بر صغیر کی تعلیمی ، تحریکی اور دینی و دعوتی تاریخ میں بانیٔ ندوۃ العلماء مولانا سید محمد علیؒ مونگیری (۱۸۴۶-۱۹۲۷ئ) کا نام رہتی دنیا تک زندہ جاوید رہے گا ۔اسلام کے لئے دلسوزی اور امت کی فکر...
''انور اعظمی'' ایک بازیافت کے عنوان منعقدہ سیمینار میں مہمان خصوصی ڈاکٹر اجمل اصلاحی کا خطاب نئی دہلی : پوروانچل کےعظیم شاعر انوراعظمی پرایک اہم سمینار بعنوان " انور اعظمی ایک بازیافت " آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز نئی دہلی (کیمپس جماعت اسلامی ہند ) میں منعقد ہوا۔...
سیرت المودی۔۔۔ جستہ جستہ آصف انظار عبد الرزاق صدیقی آثار قدیمہ کے بہت سے ماہرین اور ارضیاتی تاریخ نویسوں کا لگ بھگ اتفاق ہے کہ اہرام مصر کی تعمیراتی نگرانی بھارت رتن شری مودی جی مہاراج کر رہے تھے۔۔۔تاج محل کی نقشہ نویسی اور ہندسی اشکال بھی آریہ بھٹ کی ریاضی...
بہ قلم : محمد یعقوب آسی پچھلے دنوں جناب محمد یعقوب آسی صاحب نے ایک غزل پر اصلاح کے دوران چند مراسلوں میں شاعر کے نام کچھ نوٹ لکھے جو دراصل ایک مستقل مضمون کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس مضمون کی ہمہ گیریت اس بات کی متقاضی ہے کہ...
کمزور پہلوؤں کو نہ چھیڑیں لوگوں کو جینے دیں کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہر ملاقات میں، ہر ٹیلیفونک گفتگو میں دوسرے کے کمزور پہلوؤں کو ہی چھیڑیں ؟ تمہاری بچی کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا ؟ تمہاری بیٹی کو طلاق کیوں ہو گئی ؟ سسرال والے کیسے ہیں...