اے ایم یو میں یومِ جمہوریہ کی تیاریوں کیلئے میٹنگ کا انعقاد 

0
767
All kind of website designing

علی گڑھ، 13؍جنوری: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پرو وائس چانسلر پروفیسر تبسم شہاب کی صدارت میں آج ایڈمنسٹریٹو بلاک کے کانفرنس روم میں یومِ جمہوریہ کی تیاریوں کے سلسلہ میں ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں یونیورسٹی انتظامیہ کے افسران، فیکلٹیوں کے ڈین، ہالوں کے پرووسٹ کے علاوہ مختلف اسکولوں اور کالجوں کے پرنسپل اور مختلف دفاتر کے سربراہوں وغیرہ نے حصہ لیا۔میٹنگ میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات یونیورسٹی سطح پر تزک و احتشام کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نیا سویرا لائیو کی تمام خبریں WhatsApp پر پڑھنے کے لئے نیا سویرا لائیو گروپ میں شامل ہوں

تبصرہ کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here