All kind of website designing

قائد جمعیۃ،جانشین فدائے ملت، مولانا سید محمود اسعد مدنی ، جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر، مولانا حکیم الدین قاسمی سکریٹری، اور آرگنائزر جمعیتہ علماء ہند قاری احمد عبداللہ رسول پوری، دوبارہ بنگلہ دیش پہونچ چکے ہیں جہاں وہ پہلے سے چلرہے جمعیۃ علماء کے ریلیف ورک، اور باز آباد کاری کے کاموں کا جائزہ لیں گے اور اس میں مزید فعالیت پیدا کرنے کے لیے لائحہ عمل طے کیے جائیں گے.
واضح رہے کہ اس سے قبل قائد جمعیتہ نے خود جمعیتہ علماء کے مکمل وفد کے ساتھ بنگلہ دیش پہونچ کر، پناہ گزیں “مظلوم روہنگیائی مہاجرین” کی راحت رسانی کا کام شروع کیا تھا ، جو کہ مسلسل جاری ہے :
جمعیتہ علماء اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن طریقے سے راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہے، دعاء فرمائیں کہ رب العالمین ، اخلاص و للہیت کے ساتھ مزید قوت، اور اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین

مظلوم روہنگیائی مہاجرین کیمپ، بنگلہ دیش میں راحت رسانی کے کاموں میں مصروف خدام جمعیتہ علماء کے اہم نمبرات:
مولانا حکیم الدین  قاسمی سکریٹری جمعیتہ علماء ہند
+8801872332472

مولانا احمد عبداللہ رسول پوری آرگنائزر جمعیتہ علماء ہند
+8801868234969

مولانا مکنون ابن حضرت مولانا فرید الدین مسعود صدر جمعیتہ علماء بنگلہ دیش
+8801777447724
+8801611625686

مولانا عبداللہ شاکرآفس سکریٹری جمعیتہ علماء بنگلہ دیش
+8801747032536

مولانا محمد شعیب آرگنائزر جمعیتہ علماء بنگلہ دیش
+8801747656175

نیا سویرا لائیو کی تمام خبریں WhatsApp پر پڑھنے کے لئے نیا سویرا لائیو گروپ میں شامل ہوں

تبصرہ کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here