نئی دہلی (نیا سویرا لائیوڈاٹ کام) ابھی ابھی ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔جس کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ حکومت نے پٹنہ، گیا، نالندہ، ارول، جہان آباد اور اورنگ آباد ضلع کے کل 29 کالجوں کی منظوری یکسررد کر دی ہے۔منظوری رد کئے گئے کالجوں میں گیا ضلع کا سنتوش کمار کالج،یہ کالج پہلے بھی کئی تنازع سے گھرا ہوا رہا ہے۔ بودھی ستیہ رام کیرتی مہیلا کالج، للن پرساد مسن کالج، رادھا کرشن شری کرشن کالج، ڈاکٹر جگن ناتھ مشر کالج، ماں سرسوتی سنت داہو مہاراج کالج، شاردا ڈگری کالج، رام شرن سنگھ ایویننگکالج، رام بھجن پاسوان کالج، گروا ایویننگ کالج، مگدھ ایویننگ کالج، ڈی پی ایس ایویننگ کالج، ماں باگیشور کالج شامل ہیں۔ اسی طرح، نوداہ ضلع کابرہم دیو سنگھ سومتر کالج اورواریسی کالج کے کا نام شامل ہیں۔
اسی طرح پٹنہ ضلع کے لیڈی کالج، آر ایل ایس وائی کالج، روپ بہاری سنگھ باسدیو سنگھ مہیلا کالج شامل ہیں۔ نالندہ ضلع کے ڈاکٹر رئیس اعظم ایویننگ کالج، مہاتما بدھ ہیرامن کالج کے نام شامل ہیں۔ ارول کے شیو بچن یاد کالج، کامتا پرسادسنہاکالج کے نام شامل ہیں۔ جہان آباد کے تارا کالج، ڈاکٹر کے کے منڈل سائنس کالج کے نام بھی شامل ہے، اورنگ آباد کے کسمیادو کالج کو بھی منسوخی کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔

نیا سویرا لائیو کی تمام خبریں WhatsApp پر پڑھنے کے لئے نیا سویرا لائیو گروپ میں شامل ہوں