امریکہ سے زیادہ طاقتور ہورہا ہے شمالی کوریا

0
1432
All kind of website designing

کم امریکہ نے برابر فوجی قوت حاصل کرلی ہے
(نیاسوایرالائیو)

نئی دہلی / سیول : شمالی کوریا کے رہنما کم جوانگ نے ہفتہ کے روز امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ فوجی طاقت کے لحاظ سے شمالی کوریا تقریبا امریکہ کے برابر پہنچ چکا ہے اور اب امریکہ بہادر کو شمالی کوریا کو نظر انداز کرنے کی حماقت نہیں کرنی چاہئے . غور طلب ہے عالمی پابندی اور امریکہ اوراس کے غلام ممالک ی شدید بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود کم جو انگ نے اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو مکمل کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
69 کا شمالی کوریا اور 85 برس کی اس کی فوج

کم نے کہا کہ ہمارے ملک نے بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود تقریبا جوہری ہتھیاروں کی تعمیر مکمل کی ہے. انہوں نے تمام سرکاری ایجنسیوں کو بتایا کہ انہیں اس مقصد کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے اور امریکہ کے حملے کا سامنا کرنے کے لئے ایک ایٹمی صلاحیت بننا چاہئے تاکہ امریکہ کبھی بھی شمالی کوریا پر حملہ کرنے کی جرأت  نہیں کرسکے. ایجنسی نے کہا کہ پوری دنیا نے اعتراف کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ہم نے یہ ساری کامیابیاں حاصل کیں ہیں . شمالی کوریا کی ۔سرکاری کوریائی سینٹرل نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں یہ بات ہفتے کے روز کیم کے حوالے سے بتائی ہے.

نیا سویرا لائیو کی تمام خبریں WhatsApp پر پڑھنے کے لئے نیا سویرا لائیو گروپ میں شامل ہوں

تبصرہ کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here