21.1 C
Delhi
8 December, 2022
AdvertisementAll kind of website designing
حکیم نازش احتشام اعظمی جدید سائنسی مطالعات کے مطابق سرد موسم میں ورزش کرنے کے فوائد گرمیوں سے زیادہ ہیں۔ سرد موسم میں کیلیوریز ختم ہونے کی رفتار زیادہ ہوجاتی ہے۔سائنسی اعتبار سے اس بات کے کئی شواہد مل چکے ہیں کہ سردیوں میں دبکے رہنے کے بجائے اگر ورزش...
نئی دہلی ، نیاسویرا لائیو : کیا آپ بالوں کو رنگنے کی شوقین ہیں؟ کیا آپ ہیئر اسٹال فیشن کی دلدادہ ہیں ؟ تو ہوشیار ہوجائیں ،یہ فیشن اور یہ شوق آپ کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بالوں...
پروفیسرڈاکٹر عبد الحلیم ٔپرنسپل ارم یونانی میڈیکل کالج، لکھنو [email protected] اولاد کا حصول اور خاندان کی نسلی ترقی ہر انسان کی ضرورت اور مقدس خواہش ہوتی ہے۔ ایک شادی شدہ جوڑے کی ازدواجی خوشیاں اس وقت تک ادھوری رہتی ہیں جب تک ان کی گود میں اولاد جیسی نعمت موجود نہ ہو۔ اولاد...
حکیم نازش احتشام اعظمی E-mail : [email protected] چند روز قبل امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا تھاکہ ریشے دار غذا کا استعمال انسانی زندگی کی طوالت کا باعث بنتا ہے۔ اے اے آر پی ڈائٹ اینڈ ہیلتھ اسٹڈی ڈیٹا پر مبنی یہ تحقیقی رپورٹ امریکہ...
                             پروفیسر حکیم عبدالحلیم قاسمی پرنسپل ارم یونانی میڈیکل کالج، لکھنؤ  [email protected] اس وقت مشرق خاص طورپر ترقی پسند اور غیر ترقی یافتہ ممالک میں شوگر وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے مریضوں...
حکیم نازش احتشام اعظمی میڈیکل آفیسر ساؤتھ دہلی میونسپل کارپوریشن، کالکا جی ایک صحت مند جسم کے لیے صحت مند دماغ کا ہونانہایت ضروری ہے۔ ایسی بے شمار بیماریاں جیسے سردرد، حافظے کی کمزوری، ذہنی تھکان، بصارت کی کمزوری، ہکلانے کی عادت، ذہنی تناؤ و دباؤ، احساسِ کمتری یا اس طرح...
حکیم و ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی (علیگ) البدر یونانی شفا خانہ کربلا میدان (بدرقہ ) اعظم گڑھ مارچ ۲۰۰۷ کاواقعہ ہے۔ میرے گاؤں کے دواخانے پر ایک عمر دراز شخص آئے دیر تک بیٹھے اور کہا کہ بات کہاںسے شروع کروں؟ مجھے بہت ساری بیماریاں ہیں۔ اول تو مجھے نیند نہیں...
حکیم نازش احتشام اعظمی طب یعنی علاج و معالجہ کا آغاز چاہے جب اور جس شکل میں بھی ہوا ہو ، مگر اتنی بات تو متفقہ ہے کہ اس کی ابتداءانسانی ہمدردی ، آپسی میل محبت، باہمی رحمت و رافت اور بھائی چارگی جیسے عمدہ اور بلند اخلاق کا ثمرہ...
پروفیسر حکیم عبدالحلیم قاسمی پرنسپل ارم یونانی میڈیکل کالج، لکھنؤ  [email protected] اللہ تعالیٰ نے انسان کو ان گنت نعمتوں سے نوازاہے، ہم میں سے ہر شخص اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کی بدولت ہی چلتا پھرتا رہتا ہے، اللہ سبحانہ نے ہی ہمیں دیکھنے اور سننے کی نعمت سے نوازا جب کہ...
ڈاکٹر میم ضاد فضلی نئی دہلی (نیا سویرا لائیو)ہندوستان بھرمیں پھیلی ہوئی یونانی دواساز کمپنیوں کی منظم اور پروقار مشترکہ تنظیم ”اُ ڈما“ یعنی یونانی ڈرگس مینو فیکچرر زایسوسی ایشن کا دوسرا سالانہ جشن بعنوان” جشن اُڈما“ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے انصاری آدیٹوریم میں واقع وسیع وعریض احاطہ میں شروع...