34.1 C
Delhi
30 May, 2023
AdvertisementAll kind of website designing
نئی دہلی،19/مارچ(نمائندہ):سوشل ایکٹیوسٹ ڈاکٹر ریما نفیس نے پریس کو جاری بیان میں موجودہ حالت کے سلسلے میں کہاکہ عورتوں کی حالت دیکھ کر مزید افسوس ہوتا ہے، جدید دنیا میں خواتین کے پاس ترقی اور خواہشات کا احساس کرنے کے بہت سے مواقع ہیں، تاہم حیدرآباد کی طیبہ بیگم...
نئی دہلی،12/مارچ(محمدارسلان خان):بی جے پی لیڈر ڈاکٹر محمد نعیم احمد نے آج کہا کہ اقلیتوں کیلئے دیگر اسکالرشپس غیر استعمال شدہ ہیں،تعلیمی فیلوشپ بہتر معیاری تحقیقی آوٹ پٹ کیلئے ایک اقتصادی ترغیب ہیں،یہ لوگوں کو معاشی مجبوریوں و ذمہ داریوں سے بچانے کیلئے قائم کیے گئے ہیں جوبصورت دیگر...
نئی دہلی،12/مارچ(محمدارسلان خان):پچھلی شب سیول لائن میں کا نگریس پارٹی کے سینئر لیڈر الحاج محمد عثمان قریشی کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں کافی اہم شخصیات نے شر کت کی۔اس موقع پرطوبی عثمان کے ہمراہ عاشق الہی قریشی(ایڈوکیٹ)ولد ایڈوکیٹ حاجی محمد توفیق الہی(میرٹھ) اور طیبہ...
نئی دہلی،26/فروری(محمد ارسلان خان):سینئر ایڈوکیٹ صوفی محمد امجد خان تمنا نے آج کہاکہ ہندوستان فرقہ وارانہ اتحاد وبھائی چارے کی سرزمین و جمہوریت کیساتھ ایک سیکولر ملک ہے، جو مذہبی بنیادوں پر اپنے شہریوں کیساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتا،اسکی ’گنگا جمنی تہذیب‘ نے ہمیشہ مذہبی رواداری اور فرقہ وارانہ...
نئی دہلی،22/فروری(محمدغفران):راجدھانی کے قرولباغ علاقہ میں واقع روی داس مندرمیں 15/ ویں تمام مذاہب کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں 11 دلہااوردلہن کواہم شخصیات نے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پرقرولباغ سے ایم ایل اے مسٹر وشیش روی، گرو کے....
نئی دہلی،22/فروری(محمد ارسلان خان):’آپ‘کے سینئر لیڈر محمد طاہر احمدنے آج کہاکہ والدین بچے کو اچھی تعلیم سے بہتر کچھ نہیں دیتے،ماضی میں تعلیم کے میدان میں سبقت حاصل کرنے کے باوجود موجودہ دور کے مسلم شرح خواندگی اور تعلیم کے لحاظ سے پیچھے ہیں، ایک عالم محمد باقر الصدر...
نئی دہلی،8/فروری(محمدارسلان خان):سماجی خدمتگار حاجی محمد عثمان احمد نے آج اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ مسلم شادی و طلاق کے قوانین کی خصوصیت نے اسے قانونی ماہرین و سماجی سائنسدانوں کے درمیان بحث کا موضوع بنا دیا ہے، مسلم شادی کی کچھ خصوصیات دوسرے مذاہب سے مختلف ہوتی ہیں،ایک...
نئی دہلی،27/جنوری(محمدارسلان خان):74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر باڑ ہ ہندوراؤ کے چمنی میل علاقہ میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن میں جشن جمہوریت کی تقریب شاندار طریقے سے منعقد کی گئی،محمد شعیب کی تلاوت کلام اللہ سے تقریب کاآغازہوا،جبکہ قاری محمد ہاشم نے نعت شریف پیش کی، محمد سہیل...
نئی دہلی،16/جنوری(نمائندہ):سماجی خدمتگارمولانا سید شکیل احمد نے آج کہاکہ 29 جنوری 2006 کواقلیتی امور کی وزارت کو سماجی انصاف و بااختیار بنانے کی وزارت میں ایک ڈویژن کے طور پر قائم کیا گیا تھا تاکہ مطلع شدہ اقلیتی برادریوں جنمیں مسلمان، عیسائی، بدھ مت کے ماننے والے شامل ہیں،...
نئی دہلی،2/جنوری(محمدارسلان خان): پچھلی شب پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کے سامنے کچا باغ (ٹاؤن ہال)میں معروف سماجی کارکن حاجی محمد امیر خان کے صاحبزادگان مفتی محمد نوید خان کے ہمراہ ممتاز بنت محمد عباس اور محمد جاوید کے ہمراہ نوشین بنت محمدشاہد کی ولمیہ مسنون کی خوبصورت منعقد کی...