قرولباغ میں 15ویں اجتماعی شادی تقریب منعقد

0
163
All kind of website designing

نئی دہلی،22/فروری(محمدغفران):راجدھانی کے قرولباغ علاقہ میں واقع روی داس مندرمیں 15/ ویں تمام مذاہب کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں 11 دلہااوردلہن کواہم شخصیات نے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پرقرولباغ سے ایم ایل اے مسٹر وشیش روی، گرو کے. سی روی جی نے مہمان خصوصی کے طور پر شر کت کی۔تقریب نہایت خوبصورت اور شاندار طریقے سے اختتا م پذیر ہوئی۔ اس دوران سوشل ورکرانکت روی جی،عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈرمحمدطاہراحمد،نگم پارشدمہیش جی، ارمیلا مہندرا گوتم، پہاڑ گنج کی کو نسلر امیدوارامن ناتھ، حافظ محمد اطہر بھی موجودرہے۔

نیا سویرا لائیو کی تمام خبریں WhatsApp پر پڑھنے کے لئے نیا سویرا لائیو گروپ میں شامل ہوں

تبصرہ کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here